ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / فیفا ورلڈ کپ، کولمبیا نے پولینڈ کو0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ، کولمبیا نے پولینڈ کو0-3 سے ہرادیا

Mon, 25 Jun 2018 19:01:57    S.O. News Service

روس،25؍جون ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا ) فیفا ورلڈ کپ کے گیارہویں دن کے تیسرے میچ میں کولمبیا نے پولینڈ کو 0 کے مقابلے میں 3 گولوں سے ہرادیا۔ کولمبیا کے کھلاڑی میچ کے آغاز سے ہی پولینڈ پر حاوی رہے تاہم گول کرنے میں مسلسل ناکامیوں کے باوجود ہمت نہ ہارتے ہوئے بالآخر میچ کے پہلے ہاف کے 40ویں منٹ میں کولمبیا کے مینا نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔میچ کے دوسرے ہاف کے 70ویں منٹ میں کولمبیا کے فلکاو نے گول کیا اور اس کے کچھ ہی دیر بعد فلکاو نے 75ویں منٹ میں تیسرا گول کرکے میچ میں ٹیم کی برتری مزید بڑھا دی۔


Share: